بیجنگ (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پیش گوئی کی گئی تھی کہ 2023 میں چین کی معیشت 5.2 فیصد بڑھے گی، جو پہلے کی توقع سے زیادہ ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2023 میں ترقی پذیر ایشیائی معیشتوں کے لئے اپنی شرح نمو کی پیش گوئی کو 4.7 فیصد سے بڑھا کر 4.9 فیصد کر دیا ہے۔ ان میں سے چین کی معیشت میں 5.2 فیصد کی شرح سے بڑھنے کی توقع ہے، جو پچھلی پیش گوئی 4.9 فیصد سے زیادہ ہے۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...