دوحا(این این آئی)کرونا کی وبا اور کمپنیوں کی بندش نے قطری معیشت کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دوحا کے سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ کمپنیوں کی بندش اور کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ قطر میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی جس کے نتیجے میں قطری معیشت کو 2012 کے بعد 8 سال میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ہے
مقبول خبریں
امریکی کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کے اعزاز میں پاکستانی کمیونٹی کا استقبالیہ
نیویارک (این این آئی)پاکستانی نژاد ممتاز امریکی شخصیت اور ڈیمو کریٹ پارٹی کی طرف سے امریکی کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر آصف محمود نے کہا...
بلاول بھٹو زرداری کی دہشتگردی واقعہ کی مذمت ،کراچی دھماکے میں جانی نقصان پر...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کراچی دھماکے...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 23مئی کو طلب کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 23مئی کو طلب کر لیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ...
چار سال میں عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کیا، ہر جلسے...
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے،یہ ہو نہیں سکتا آپ...
قرض پروگرام کی بحالی،حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات (کل) ہوں گے
دوحہ(این این آئی)قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان پالیسی مذاکرات (کل) بدھ کو دوحا میں ہونگے،پاکستان کی...