وزیرِ اعظم کا صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون ، خیریت دریافت کی

0
145

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون کیا ۔ جمعہ کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صدر عارف علوی کی مزاج پْرسی کیلئے انہیں ٹیلی فون کیا اور انکی خیرت دریافت کی۔وزیر اعظم نے صدر پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے کہاکہ اللہ تعالیٰ سے آپکی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا۔