عام انتخابات ،مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف (کل )سے انتخابی مہم کا آغاز کرینگے

0
160

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف عام انتخابات کے سلسلہ میںکل ( جمعرات)سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ پارٹی کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گی ۔جلسے کے انعقاد کے لئے میونسپل اسٹیڈیم میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ نواز شریف مستقبل کے معاشی روڈ میپ پر مشتمل انتخابی بیانیہ لے کر میدان میں اتریں گے۔