لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور عوام اپنی جان اور روزگار سے محروم ہو رہے ہیں، خاص طور پر محنت کش طبقات کیلئے زندگی ایک ڈرائونا خواب بن گئی ہے اور انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا کے سماجی و معاشی اثرات اور لاک ڈائون کے نتیجے میں غربت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دنیا کے امیر ملکوں کو ترقی پزیر ممالک کا خیال کرنا ہوگا۔
مقبول خبریں
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان...
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو...
الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا۔گزشتہ روز...
پنجاب میں رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے،...
اسلام آباد (این این آئی)قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ رات سے ہمارے رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، ہم...
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ترجمان...