فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے نئے ٹیلنٹ کو آگے لایا جائے’مدیحہ شاہ

0
204

لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ میں فیورٹ ازم کو ناسور سمجھتی ہوں جو کسی بھی شعبے کی تباہی کا باعث ہوتا ہے، فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے نئے ٹیلنٹ کو ہاتھ پکڑ کر آگے لایا جائے۔ ایک انٹر ویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ میں ان خو ش نصیب لوگوں میں سے ہوں جو ٹی وی سے فلم کی طرف آئے ۔ہمارے دور میں اچھے رائٹر زاور اچھے ڈائریکٹر زموجود تھے جن کے جانے سے انڈسٹری کو نقصان ہوا ہے اور فلم کا زوال شروع ہو گیا ۔