واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پینٹاگون نے کہاکہ 2013 کے بعد سے اس طرح کے کسی ہتھیار کا یہ اولین تجربہ ہے۔ امریکا کی ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی (ڈی اے آر پی اے ) کی طرف سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ ہائپر سانک ایئر بریدنگ ویپن کنسپٹ (ایچ اے ڈبلیو سی )کی پرواز کا تجربہ گزشتہ ہفتے کیا گیا۔ رواں برس جولائی میں روس نے بھی ہائپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔ روسی صدر نے اس موقع پر کہا تھا کہ اس میزائل کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے۔
مقبول خبریں
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان...
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو...
الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا۔گزشتہ روز...
پنجاب میں رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے،...
اسلام آباد (این این آئی)قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ رات سے ہمارے رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، ہم...
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ترجمان...