مینا رپاکستان پر تاریخ کا سب س سے بڑا جلسہ ہوا، شاہد خاقان عباسی

0
251

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مینا رپاکستان پر تاریخ کا سب س سے بڑا جلسہ ہوا ہے ، ثبوت کے طور پر فوٹیجز اور تصاویر دیکھ لیں اور اس کے ساتھ عوام کا جوش و جذبہ بھی دیکھ لیا جائے ۔ ماڈل ٹائون کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے حلقے سے پانچ ہزار کے قریب کارکنان شریک ہوئے، میرے خیال میں جلسے میں ایک لاکھ کے قریب لوگ شریک ہوئے ، میں جب آیا تو اس وقت لوگ اندر آرہے تھے۔