اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے رہنما اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگ میرے ساتھ راستہ نکالنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اکرم درانی نے کہا کہ اپنے ساتھیوں اور دوستوں سے کہتا ہوں پی ٹی آئی کے لوگوں سے بحث نہ کریں۔اکرم خان درانی نے کہا کہ باجوڑ سانحہ بہت بڑا ہے، بیڈ ریسٹ کے باعث زخمیوں کی عیادت نہ کر سکا۔انہوں نے کہا کہ کمر میں درد کے باعث ڈاکٹر نے ایک ماہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔جے یو آئی کے رہنما نے کہا کہ دس دن بعد دوبارہ سیاسی سرگرمیاں شروع کروں گا۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...