اسلام آباد (این این آئی)سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار دیدیا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا اور وہ فائل دکھانی ہوگی جس میں لکھا ہو کہ وہ اس بل کو واپس کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ صدر کو پیغام ملا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ان سے ناراض ہوگئے ہیں، اسی لیے وہ معافی مانگ رہے ہیں۔
مقبول خبریں
لاہورہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے...
پی ٹی آئی میں حب الوطن موجود ہیں، حکومت سے اتحاد ہماری مجبوری ہے،...
لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں حب الوطن لوگ موجود ہیں۔ جبکہ...
ملک میں کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔وزیر اعظم...
بھارتی سٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پرتھ (این این آئی) بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی...
پاکستان کی ٹیم اچھی کارکردگی کے بعد تسلسل برقرار نہیں رکھ پاتی’کامران اکمل
لاہور(این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے ٹیم میں خامیوں کی نشاندہی...