اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کر تے ہوئے واضح کیاہے کہ 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کر دی جائے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کر دی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور تجاویزکی سماعت کے بعد 30 نومبرکو حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق حتمی فہرست کے 54 دن بعد جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرائے جائیں گے، حتمی فہرست کے بعد 54 دن کا الیکشن پروگرام ہوگا۔
مقبول خبریں
مودی بریانی کھانے لاہور جاسکتے ہیں تو ٹیم بھیجنے میں کیا حرج ہے ؟...
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سیاستدان تیجا شوی یادیو بھی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حق میں بول پڑے۔...
شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنی کامیاب فلموں کی بدولت بھارت کے سب سے زیادہ ٹیکس...
نئے رجحان کے مطابق فلمیں بنیں گی تو کامیاب ہوں گی ‘ ثناء
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ بڑی اور چھوٹی سکرین کی اپنی اپنی شہرت ہے اور میں خوش قسمت...
نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی جو مستقبل میں سینئرز...
لاہور ( این این آئی) نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے صرف اس کو نکھارنے کی...
دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں’ وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم...