لندن (این این آئی) پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں برطانیہ کو 53 لاکھ پاؤنڈ وصول- ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں پاکستان سے برطانوی ویزے کی 40 فیصد درخواستیں رد ہوئیں۔2023 میں شنجن ممالک نے بھی پاکستانیوں کی 50 فیصد ویزا درخواستیں مسترد کیں۔پاکستانوں کے برطانوی اور شنجن ویزے مسترد ہونے کی شرح 40 فیصد ہے۔ یورپی ممالک کے لئے بالغ افراد کی ویزا فیس آج سے مزید بڑھ جائے گی۔میڈیارپورٹ مطابق اضافے سے برطانوی ویزا فیس 120 پاؤنڈ اور شنجن ویزا فیس 90 یورو ہوجائے گی۔ بیشتر درخواست دہندگان نجی ایجنسی کو بنیادی درخواست کے لئے اضافی رقم بھی ادا کرتے ہیں
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...