کراچی (این این آئی)اداکارحمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے چھوٹی بہن کی شادی پر اپنے دلکش انداز سے مداحوں کو مبہوت کردیا۔شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے بہن کی ڈھولکی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی چھوٹی بہن فضا خاور کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ روز ان کی مایوں کے بعد ڈھولکی کی تقریب ہوئی تھی۔نیمل نے اپنی بہن کی ڈھولکی پر کالا لباس زیب تن کیا جس میں وہ انتہائی دلکش دکھائی دیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی تصاویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔اس سے قبل نیمل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی چھوٹی بہن فضا خاور کو دعائیں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تھا۔
مقبول خبریں
پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے نظریے کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے نظریے کو...
وزیر خزانہ سے سعودی ہم منصب محمد الجدان کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے شعبوں...
واشنگٹن(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ورلڈ بینک اورآئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز کے موقع پر ان کے سعودی...
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں مفت کلب فٹ علاج پر تربیتی ورکشاپ کامیابی سے اختتام...
پشاور(این این آئی) پیراپلیجک سنٹر پشاور نے آزاد کشمیر کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس کا مقصد طبی ماہرین کو...
وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں ملاقاتیں، پاکستانی معیشت کی بحالی اور...
واشنگٹن (این این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے پاکستان کی معیشت کی بحالی اور اصلاحات کے لئے معاشی استحکام کے...
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان...