اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر جھوٹ نہ بولے، اسحاق ڈار نے 8 مرتبہ سکوک بانڈ جاری کیے، سکوک بانڈ کیلئے 2018میں ایم ون، ایم ٹو ، ایم تھری موٹر وے،جناح ائیر پورٹ سمیت دیگر قومی اثاثے استعمال کیے۔ اپنے بیان میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ 2008تا 2018تک پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے 19مرتبہ ڈومیسٹک سکوک بانڈ جاری کیے، ان بانڈ کی مالیت 9کھرب36ارب34 کروڑ50 لاکھ (936345ملین) تھی یہ بانڈ 3سال بعد میچور ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگی دور حکومت میں سال 2014, 2016 ,2017 میں 3000 ملین ڈالر کے انٹرنیشنل اجارہ سکوک بانڈ جاری کیے گئے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...