نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے شروع ہوگا

0
260

سنچورین(این این آئی)نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے ہیگلے اوول، سنچورین میں شروع ہوگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے شروع ہوگایاد رہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی تھی۔