مسقط (این این آئی)ایران کے اعلی سفارت کار نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات ایک نازک مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جس میں کچھ اہم معاملات ابھی بھی طے کرنا باقی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے عمان کے اپنے ہم منصب سید بدر البصیدی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے حقیقت پسندی کے ساتھ مذاکرات میں دیگر کچھ حساس اور اہم معاملات آنے والے دنوں میں طے ہو جائیں گے۔حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ وہ معاہدے کے بارے میں پرامید ہیں، جبکہ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران مذاکرات میں اپنی سرخ لکیروں سے دستبردار نہیں ہوگا، انہوں نے اس کی مزید وضاحت نہیں کی۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...