نیلم منیر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

0
172

لاہور( این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو بھا گئیں۔نیلم منیر نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ سے اپنی دو عدد نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اداکارہ کو پیلے رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے تصاویر کی تفصیل بیان کرنے کے لیے لکھا”میں پراسرار محسوس کر رہی ہوں”۔ تصاویر پوسٹ ہوتے ہی مداحوں نے ان پر ہزاروں لائیکس دئیے ہیں۔