پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید بیس لاکھ ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا

0
225

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید بیس لاکھ ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ، پی کے 6852 نے چین کے شہر بیجنگ سے اسلام آباد کیلئے پرواز بھری ، ویکسین اسلام آباد ائیرپورٹ پر این ڈی ایم اے حکام کے حوالے کر دی گئی۔