پمز ہسپتال کی او پی ڈی کو مکمل طور بند کیا گیا ، تمام آپریشن ملتوی

0
350

اسلام آباد (این این آئی)ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث پمز ہسپتال کی او پی ڈی کو مکمل طور بند کیا گیا ،پمز ہسپتال میں ہونے والے تمام آپریشن ملتوی کیئے گئے جس کے باعث دور دراز علاقوں سے آنے والے تمام مریض واپس جانے پر مجبورہیں ۔ ذرائع کے مطابق سنیئرز ڈاکٹرز بھی غیر حاضر رہے اور ایمرجنسی میں مریضوں کا رش رہا