اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ نا اہلی کیس میں درخواست گزار روشن علی کے وکیل حامد خان کی التواء کی درخواست پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو قانونی نقطہ پر تیاری کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس غیر معینہ تاریخ تک ملتوی کردی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ دوہری شہریت معاملہ پر نا اہلی مستقل ہوگی یا عارضی،وکلاء معاونت کریں۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ درخواست گزار کا موقف ہے نا اہلی تاحیات ہوگی،شہریت ترک کرنے کا سرٹیفیکیٹ آجائے تو کیا نا اہلی فرد الیکشن لڑ سکتا ہے۔ وکیل مراد علی شاہ نے کہاکہ مراد علی شاہ کیخلاف نا اہلی کی تیسری مرتبہ دوخواست دائر ہوئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ دوہری شہریت کا فیصلہ آنے پر استعفی دیکر مراد علی شاہ نے دوبارہ الیکشن لڑا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ اس کا مطلب ہے نا اہلی کا سامنے کرنے کا آپکا موکل عادی ہوگئے ہیں،سینیٹرز دوہری شہریت میں لارجر بینچ فیصلہ دے چکا ہے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...