ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کا معاشی پالیسی میں یوٹرن

0
205

انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان نے معاشی پالیسی میں یوٹرن لے لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں شرح سود 8.5 فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق شرح سود میں اضافہ نئی معاشی ٹیم کی افراط زر سے نمٹنے کے لیے نئی پالیسی ہے۔اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا تھا کہ ترکیہ میں دسمبر 2020 کے بعد شرح سود میں یہ پہلا اضافہ ہے جبکہ ترک صدر شرح سود کم رکھنے پر زور دیتے تھے۔