نواز شریف کے شیر پیچھے نہیں ہٹیں گے،مریم نواز

0
247

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملک سیف الملوک کھوکھر کی رہائشگاہ پر ریڈ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب حکومت کی رخصتی کی علامات ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ سب نواز شریف کے شیر ہیں اور کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،تمہارا جبر تم پر الٹا پڑے گا اور جلد انشااللہ۔