لاہور( این این آئی )فلم انڈسٹری کی سینئر اداکار ہ و ہدایتکارہ سنگیتا بیگم نے کہا ہے کہ ہمیںاپنی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا ، سنجیدگی کے ساتھ معیاری فلمسازی پر توجہ دینا ہو گی ،فلم انڈسٹری میں نئے رجحانات پربھی کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ ایک انٹریو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھ کر انہیں دہرانے سے گریز کرنا چاہیے ۔عوا م آج بھی اپنے ملک میں بنائی جانے والی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں اس لئے ہمیں سنجیدگی کے ساتھ معیاری فلمسازی پر توجہ دینا ہوگی۔ سنگیتا نے کہا کہ بہت سے سینئرز فلم انڈسٹری کو ترقی اور فروغ دینے کے لیے اپنے طور پر جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیںلیکن اسے تقویت دینے کیلئے نئے لوگوں کو بھی آگے آنا ہوگا ۔
مقبول خبریں
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان...
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو...
الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا۔گزشتہ روز...
پنجاب میں رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے،...
اسلام آباد (این این آئی)قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ رات سے ہمارے رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، ہم...
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ترجمان...