لاہور( این این آئی) آئمہ بیگ کے نئے گانے فن کاری کی ویڈیو جاری کردی گئی، گانے میں بے وفائی سے ہونے والی تکلیف کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔اس گانے کی میوزک ویڈیو کی ہدایات عدنان قاضی نے دی ہیں جبکہ گانے کا میوزک اوربول معروف میوزیشن شیراز اوپل کے ہیں ۔اس گانے کی ویڈیو کو برطانیہ میں عکس بند کیا گیا ہے جبکہ گانے میں آئمہ بیگ کے علاوہ ورد علی نے فیچر کیا ہے۔
مقبول خبریں
محسن نقوی کانیشنل کرائم ایجنسی ، فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس اور کابینہ...
لندن(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل کرائم ایجنسی ، فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس اور کابینہ آفس نیشنل سیچوایشن سنٹر کا...
حج عملہ عازمین حج کی خدمت کے لیے پوری لگن سے کام کرے، وزیر...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے حج ویلفیئر سٹاف پر زور...
وزیراعظم کی دورہ چین کے دوران نتیجہ خیز بزنس ٹو بزنس ملاقاتوں کے حوالے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ چین کے دوران نتیجہ خیز بزنس ٹو بزنس ملاقاتوں کے حوالے سے جامع...
وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے،...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری...
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی...
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت ملنے پر ڈپٹی...