لاہور( این این آئی)نامور اداکار ہ صباء قمر نے کہا ہے کہ زندگی میں چند لوگوں پر اعتبار کر کے بہت کچھ سیکھا ہے ،میں ان لوگوں کی مشکور ہوں جن کی وجہ سے اب میں چہرے پہچان لیتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں صبا ء قمر نے کہا کہ آپ عملی زندگی میں بہت کچھ سیکھتے ہیں ،بعض لوگ دوسروں کو دھوکہ دینے کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے ، یہ ہنر زیادہ دیرپا نہیں ہے بلکہ ایسے لوگوں کے چہرے سے ایک نہ ایک دن نقاب ضرور اتر جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پہلے میں ہر ایک پر آنکھیںبند کر کے اعتبار کر لیتی تھی اور میری اس کمزوری کا فائدہ اٹھایا گیا ۔اب مجھے سبق مل گیا ہے اور میں لوگوں کے چہرے پہچان لیتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بہت سارے لوگوں کو میری شادی کی فکر لگی رہتی ہے جس پر مجھے حیرانی ہوتی ہے،میری خواہش ہے کہ میرا لائف پارٹنر در د دل رکھنے والا انسان ہو ، میرے لئے پیسہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...