Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قومی اسمبلی کااجلاس(کل)شام کو چار بجے ہوگا
وقت اشاعت: Wednesday, 19 December, 2018, 07:51 GMT 14:51 PST

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کا(کل)جمعرات 20 دسمبر کو منعقد ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے ،اس ضمن میں ترجمان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے بتایا کہ اب قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو دن 11 بجے کے بجائے شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہو گا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com