Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی خصوصی سکیورٹی ڈویژن تشکیل دیا گیا ہے
وقت اشاعت: Friday, 21 April, 2016, 10:28 GMT 15:28 PST

 اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ ہکلہ  ڈی آئی خان سیکشن روڈ کا تعمیراتی کام 2018ء تک مکمل ہو جائے گا چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی سکیورٹی کے لئے خصوصی سکیورٹی ڈویژن تشکیل دیا گیا ہے  سیکورٹی ڈویژن میں 9 ہزار 229 اہلکاروں پر مشتمل آرمی کمپوزٹ بٹالینز اور 4 ہزار 502 اہلکاروں پر مشتمل 6 سول آرمڈ فورسز ونگز شامل ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com