Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا حکومت کیخلاف شدید احتجاج وزیر اعظم سے پھر استعفے کا مطالبہ
وقت اشاعت: Friday, 21 April, 2016, 10:30 GMT 15:30 PST

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم سے ایک بار پھر استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے  قومی اسمبلی میں عمران خان کو بات کر نے کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان نے ڈپٹی سپیکر کی ڈائس کا گھیرائو کرلیا ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑی دیں اور استعفے استعفے کے نعرے لگائے  شدید ہنگامہ آرائی کے بعد دونوں ایوانوں کے اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتو ی کر دیئے گئے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com